اَلْخُضُوعُ کے معنی خشوع یعنی جھکنے کے ہیں۔ قرآن پاک میں ہے: (رَجْلٌ خْضْعَۃٌ) وہ شخص جو ہر ایک کے سامنے عاجزی اور انکساری ظاہر کرتا پھرے۔خَضَعْتُ اللَّحْمَ: شترمرغ جس کی گردن میں پستی اور جھکاؤ ہو۔
| Words | Surah_No | Verse_No |
| تَخْـضَعْنَ | سورة الأحزاب(33) | 32 |
| خٰضِعِيْنَ | سورة الشعراء(26) | 4 |