Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

यदि हम चाहें तो उन पर आकाश से एक निशानी उतार दें। फिर उन की गर्दनें उस के आगे झुकी रह जाएँ

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

اگرہم چاہیں تواُن پرآسمان سے کوئی نشانی اُتاردیں۔ پھر اُن کی گردنیں اُس کے سامنے جھکنے والی ہوجائیں۔

By Amin Ahsan Islahi

اگر ہم چاہیں تو ان پر آسمان سے کوئی نشانی اتار دیں ، پس ان کی گردنیں اس کے آگے جھکی ہی رہ جائیں ۔

By Hussain Najfi

اگر ہم چاہیں تو ان پر آسمان سے کوئی ایسی نشانی اتاریں جس کے آگے ان کی گردنیں جھک جائیں ۔

By Moudoodi

ہم چاہیں تو آسمان سے ایسی نشانی نازل کر سکتے ہیں کہ ان کی گردنیں اس کے آگے جھک جائیں ۔ 3

By Mufti Naeem

اگر ہم چاہیں تو ان لوگوں پر آسمان سے ایک نشانی ( معجزہ ) اتار دیں پھر ان کی گردنیں اس کے سامنے عاجزی سے جُھک پڑیں ۔

By Mufti Taqi Usmani

اگر ہم چاہیں تو ان پر آسمان سے کوئی ایسی نشانی اتار دیں کہ اس کے آگے ان کی گردنیں جھک کر رہ جائیں ۔ ( ٢ )

By Noor ul Amin

اگرہم چاہتے توان پر آسمان سے کوئی معجزہ اتاردیتے جس کے آگے ان کی گردنیں جھک جاتیں

By Kanzul Eman

اگر ہم چاہیں تو آسمان سے ان پر کوئی نشانی اتاریں کہ ان کے اونچے اونچے اس کے حضور جھکے رہ جائیں ( ف٤ )

By Tahir ul Qadri

اگر ہم چاہیں تو ان پر آسمان سے ( ایسی ) نشانی اتار دیں کہ ان کی گردنیں اس کے آگے جھکی رہ جائیں