Islamic Sayings Islamic Sayings
Blog
Books
Views 1
Create Image Ask Question
Timeline share: your reflection and this Quran/Hadees reference will appear on your timeline.
Tip: Tap to favorite, enable Selection Mode to multi-copy or multi-favorite.
Login to save favorites
By Moulana Palanpuri

शायद इस पर कि वे ईमान नहीं लाते, तुम अपने प्राण ही खो बैठोगे

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

شایدآپ خود کوہلاک کرنے والے ہیں کہ وہ مومن کیوں نہیں ہوتے؟

By Amin Ahsan Islahi

شاید تم اپنے آپ کو اس فکر میں ہلاک کرکے رہو گے کہ یہ لوگ ایمان لانے والے نہیں بنتے ۔

By Hussain Najfi

شاید آپ ( اس غم میں ) جان دے دیں گے کہ یہ لوگ ایمان نہیں لاتے ۔

By Moudoodi

اے محمد ( صلی اللہ علیہ وسلم ) ، شاید تم اس غم میں اپنی جان کھو دو گے کہ یہ لوگ ایمان نہیں لاتے ۔ 2

By Mufti Naeem

۔ ( اے محبوب ﷺ ) کہیں اس غم میں آپ اپنی جان کو ( ہی ) گُھلا نہ ڈالیں کہ یہ لوگ ایمان والے نہیں بنتے ۔

By Mufti Taqi Usmani

۔ ( اے پیغمبر ) شاید تم اس غم میں اپنی جان ہلاک کیے جار ہے ہو کہ یہ لوگ ایمان ( کیوں ) نہیں لاتے ۔

By Noor ul Amin

( اے بنی ) اگریہ ایمان نہیں لاتے تو اس غم میں شایدآپ اپنے آپ کو ہلاک ہی کرڈالیں گے

By Kanzul Eman

کہیں تم اپنی جان پر کھیل جاؤ گے ان کے غم میں کہ وہ ایمان نہیں لائے ( ف۳ )

By Tahir ul Qadri

۔ ( اے حبیبِ مکرّم! ) شاید آپ ( اس غم میں ) اپنی جانِ ( عزیز ) ہی دے بیٹھیں گے کہ وہ ایمان نہیں لاتے

266x220

266x220

266x220

266x220

545x220

545x220