Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

ये स्पष्ट किताब की आयतें हैं

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

یہ واضح کتاب کی آیات ہیں۔

By Amin Ahsan Islahi

یہ وآضح کتاب کی آیات ہیں ۔

By Hussain Najfi

یہ ایک واضح کتاب کی آیتیں ہیں ۔

By Moudoodi

یہ کتاب مبین کی آیات ہیں ۔ 1

By Mufti Naeem

یہ واضح کتاب ( قرآنِ مجید ) کی آیتیں ہیں ۔

By Mufti Taqi Usmani

یہ اس کتاب کی آیتیں ہیں جو حق کو واضح کرنے والی ہے ۔

By Noor ul Amin

یہ وضاحت کرنے والی کتاب کی آیات ہیں

By Kanzul Eman

یہ آیتیں ہیں روشن کتاب کی ( ف۲ )

By Tahir ul Qadri

یہ ( حق کو ) واضح کرنے والی کتاب کی آیتیں ہیں