Blog
Books
Search Quran
Lughaat

دِرعٌ سَابِغٌ پوری اور وسیع زرہ کو کہتے ہیں۔ قرآن پاک میں ہے: (اَنِ اعۡمَلۡ سٰبِغٰتٍ) (۳۴:۱۱) کہ کشادہ (اور پوری) پوری زرہیں بناؤ۔ اسی سے استعارہ کے طور پر اِسْبَاغٌ الْوُضُوئِ (پورا وضو کرنا) اور اِسْبَاغُ النِّعَمِ: پورا پورا انعام کرنا کا محاورہ استعمال ہوتا ہے چنانچہ قرآن پاک میں ہے: (وَ اَسۡبَغَ عَلَیۡکُمۡ نِعَمَہٗ ) (۳۱:۲۰) اور تم پر اپنی نعمتوں کو پورا کیا۔

Words
Words Surah_No Verse_No
سٰبِغٰتٍ سورة سبأ(34) 11
وَاَسْبَغَ سورة لقمان(31) 20