Blog
Books
Search Quran
Lughaat

وَبَقَ (ض) وَبَقَا و مَوْبِقَا … کے معنی ضعیف اور گراں بارہوکر ہلاک ہوجانے کے ہیں۔قرآن پاک میں ہے:۔ (وَ جَعَلۡنَا بَیۡنَہُمۡ مَّوۡبِقًا) (۱۸۔۵۲) اور ہم انکے بیچ میں ہلاکت کی جگہ بنادیں گے۔ اَوْبَقَہٗ:کَذَا ہلاک کرنا۔ (اَوۡ یُوۡبِقۡہُنَّ بِمَا کَسَبُوۡا ) (۴۲۔۳۴) یا ان کے اعمال کے سبب ان کو تباہ کردے۔

Words
Words Surah_No Verse_No
مَّوْبِقًا سورة الكهف(18) 52
يُوْبِقْهُنَّ سورة الشورى(42) 34