Blog
Books
Search Quran
Lughaat

اَلضِّغْنُ وَالضَغْنٌ: سخت کینہ اور انتہائی بغض۔ اس کی جمع اَضْغَانٌ آتی ہے۔ قرآن پاک میں ہے: (اَنۡ لَّنۡ یُّخۡرِجَ اللّٰہُ اَضۡغَانَہُمۡ ) (۴۷:۲۹) کہ خدا ان کے کینوں کو ظاہر نہیں کرے گا۔ پھر بطور تشبیہ اس اونٹنی کو جو بدوں مار پٹائی کے صحیح حال نہ چلے اسے نَاقَۃٌ ذَاتُ ضِغْنٍ کہا جاتا ہے اسی طرح ٹیڑھے نیز کو قَنَاۃٌ ضَغِنَۃٌ کہہ دیتے ہیں۔ اَلْاِضْغَانُ: (افعال) کپڑا یا اسلحہ وغیرہ پہن کر اس میں مستور ہوجانا۔

Words
Words Surah_No Verse_No
اَضْغَانَكُمْ سورة محمد(47) 37
اَضْغَانَهُمْ سورة محمد(47) 29