Blog
Books
Search Quran
Lughaat

اَلْکُمُّ:آستین کو کہتے ہیں اور اَلْکِمُّ (بکسرالکاف) خوشوں کے غلاف کو … اس کی جمع اَکْمَام آتی ہے جیسے فرمایا (ذَاتُ الْاَکْمَامِ) (۵۵۔۱۱) اور کھجور کے درخت ہیں جن (کے خوشوں) پر غلام ہوتے ہیں۔اَلْکُمَّۃُ:ایک طرح کی گول ٹوپی۔جو سرپر پہنی جاتی ہے۔

Words
Words Surah_No Verse_No
الْاَكْمَامِ سورة الرحمن(55) 11
اَكْمَامِهَا سورة حم السجدہ(41) 47