उस में स्वादिष्ट फल हैं और खजूर के वृक्ष हैं, जिन के फल आवरणों में लिपटे हुए हैं,
اس میں پھل ہیں اورکھجورکے درخت غلافوں والے (خوشوں پر) ہیں۔
اس میں میوے اور کھجور ہیں ، جن پر غلاف چڑھے ہوئے ہیں
اس میں ( ہر طرح کے ) میوے ہیں اور کھجور کے غلافوں والے درخت ہیں ۔
اس میں ہر طرح کے بکثرت لذیذ پھل ہیں ۔ کھجور کے درخت ہیں جن کے پھل غلافوں میں لپٹے ہوئے ہیں ۔
اس میں میوے اور غلاف ( دار پھلوں ) والے کھجور کے درخت ہیں
اسی میں میوے اور کھجور کے گابھوں والے درخت بھی ہیں ۔
جس میں میوے ہیں اور خوشوں میں لپٹے کھجور والے درخت ہیں
اس میں میوے اور غلاف والی کھجوریں ( ف۱۰ )
اس میں میوے ہیں اور خوشوں والی کھجوریں ہیں