और भुसवाले अनाज भी और सुगंधित बेल-बूटा भी
اور بھوسے والا اناج ہے اور خوشبودار پھول ہیں
اور بھس والے اناج بھی ہیں اور خوشبودار پھول بھی ۔
اور بھوسہ والا اناج بھی اور خوشبودار پھول بھی ۔
طرح طرح کے غلے ہیں جن میں بھوسا بھی ہوتا ہے اور دانہ بھی 11 ۔
اور بھوسے والا غلہ ہے اور خوشبودار پودے ( نباتات ) ہیں
اور بھوسے والا غلہ اور خوشبودار پھول بھی ۔
اور بھوسے والااناج ( یعنی جانوروں اور انسانوں کی خوراک ) اور خوشبودارپھول ہیں
اور بھُس کے ساتھ اناج ( ف۱۱ ) اور خوشبو کے پھول ،
اور بھوسہ والا اناج ہے اور خوشبودار ( پھل ) پھول ہیں