Islamic Sayings Islamic Sayings
Blog
Books
Lughaat

ھَاجَ الْبَقْلُ: (ض) کے معنی بقول کے پک کر زور پڑجانے کے ہیں۔قرآن پاک میں ہے۔ (ثُمَّ یَہِیۡجُ فَتَرٰىہُ مُصۡفَرًّا) (۳۹۔۲۱) پھر وہ پک کر خشک ہوجاتی ہے تو تو اس کو دیکھتے ہو کہ زرد ہوگئی ہے۔اور اَھْیَجَتِ الْاَرْضُ کے معنی زمین کے خشک گھاس والی ہونے کے ہیں۔ھَاجَ الدَّمُ وَالْفَحْلُ ھَیْجّا وَھِیَاجًا کے معنی خون یا نر اونٹ کے جوش مارنے کے ہیں اور ھَبَّجْتُ الشَرَّ وَالْحَرْبَ کے معنی شریا لڑائی بھڑکانے کے اسی سے اَلْھَیْجَائُ (بالمدوالقصر) ہے جس کے معنی لڑائی کے ہیں اور ھَیَّجْتُ الْبَعِیْرَ کے معنی اونٹ کو برا نگیختہ کرنے کے ہیں۔

Words
Words Surah_No Verse_No
يَهِيْجُ سورة الزمر(39) 21
يَهِيْجُ سورة الحديد(57) 20

266x220

266x220

266x220

266x220

545x220

545x220