اَلْبَرَصُ: پھلبہری۔ مشہور مرض کا نام ہے(1) اور چاند کو اس سیاہ دھبہ کی وجہ سے جو اس میں نظر آتا ہے، اَبْرَصُ کہا گیا یہ۔ اور سَامُّ اَبْرَصُ کے معنی چھپکلی کے ہیں کیونکہ اس کی جلد پر بھی بَرَصَ جیسے دھبے ہوتے ہیں۔ اَلْبَرِیْصُ: وہ ہے جو ابرص کی طرح چمکدار ہو، یہی معنی تقریباً بصیص کے ہیں جو بَصَّ یَبِصُّ بمعنی برق سے مشتق ہے۔
Words | Surah_No | Verse_No |
وَالْاَبْرَصَ | سورة آل عمران(3) | 49 |
وَالْاَبْرَصَ | سورة المائدة(5) | 110 |