Blog
Books
Search Quran
Lughaat

اَلنُّعَاسُ کے معنی اونگھ یا ہلکی سی نیند کے ہیں۔قرآن پاک میں ہے۔ (اِذۡ یُغَشِّیۡکُمُ النُّعَاسَ) (۸۔۱۱) جب اس نے تمہیں نیند کی چادر اڑھادی۔ (اَمَنَۃَّ نُعَاسَا) (۳۔۱۵۴) تسلی یعنی نیند بعض نے کہا ہے کہ یہاں نُعَاسٌ سے مراد سکون اور اطمینان ہے اور یہ آنحضرتﷺ کے قول مبارک کی طرف اشارہ ہے (1) (۱۳۱) (طُوْبٰی لِکُلِّ عَبْدٍ نُوَمَۃٍ) کہ ہر باسکون آدمی کے لئے خوشخبری ہے۔

Words
Words Surah_No Verse_No
النُّعَاسَ سورة الأنفال(8) 11
نُّعَاسًا سورة آل عمران(3) 154