हमको सीधा रास्ता दिखा।
ہمیں سیدھے راستے پر چلا
ہمیں سیدھے رستے کی ہدایت بخش
ہمیں سیدھے راستے کی ( اور اس پر چلنے کی ) ہدایت کرتا رہ ۔
ہمیں سیدھا راستہ دکھا 8 ۔
۔ ( اے اﷲ! ) ہمیں سیدھے راستے کی ہدایت عطا فرمائیے!
ہمیں سیدھے راستے کی ہدایت عطا فرما
ہمیں سیدھی راہ پر چلا
ہم کو سیدھا راستہ چلا ،
ہمیں سیدھا راستہ دکھا