निस्संदेह उन का रब उस दिन उन की पूरी ख़बर रखता होगा
بے شک ان کارب اُس دن یقیناًاُن سے خوب باخبر ہو گا۔
بیشک اس دن ان کا رب ان سے اچھی طرح باخبر ہوگا!
اس دن ان کا پروردگار ان کے حالات سے بڑا باخبر ہوگا ۔
یقینا ان کا رب اس روز ان سے خوب باخبر ہوگا ۔ 9 ؏١
یقینا ( اے محبوب ﷺ ) ان کا رب ( ہی ) ان سے اس دن خوب باخبر ہوگا
یقینا ان کا پروردگار اس دن ان ( کی جو حالت ہوگی اس ) سے پوری طرح باخبر ہے ۔
بیشک اس دن ان ( کے ظاہروباطن تمام اعمال ) سے خوب باخبرہوگا
( ۱۱ ) بیشک ان کے رب کو اس دن ( ف۱۰ ) ان کی سب خبر ہے ( ف۱۱ )
بیشک ان کا رب اس دن ان ( کے اعمال ) سے خوب خبردار ہوگا