Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

और स्पष्ट अनावृत्त कर दिया जाएगा जो कुछ सीनों में है

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

اور جو کچھ سینوں میں ہے ظا ہرکردیاجائے گا۔

By Amin Ahsan Islahi

اور دلوں کے بھید نکلوائے جائیں گے؟

By Hussain Najfi

اور جو کچھ سینوں میں ( چھپا ہوا ) ہے وہ ظاہر کر دیا جائے گا ۔

By Moudoodi

اور سینوں میں جو کچھ ﴿ مخفی﴾ہے اسے بر آمد کر کے اس کی جانچ پڑتال کی جائے گی؟ 8

By Mufti Naeem

اور جو کچھ سینوں میں ( چھپے ہوئے راز اور نیتیں ) نہیں ان کو ظاہر کردیا جائے گا

By Mufti Taqi Usmani

اور سینوں میں جو کچھ ہے اسے ظاہر کردیا جائے گا ۔ ( ٤ )

By Noor ul Amin

اورجو کچھ سینوں میں ( راز ) ہیں انہیں ظاہر کردیا جائے گا

By Kanzul Eman

( ۱۰ ) اور کھول دی جائے گی ( ف۹ ) جو سینوں میں ہے ،

By Tahir ul Qadri

اور ( راز ) ظاہر کر دیئے جائیں گے جو سینوں میں ہیں