Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

तो क्या वह जानता नहीं जब उगलवा लिया जाएगा जो क़ब्रों में है

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

توکیاوہ نہیں جانتاکہ جب قبروں میں جوکچھ ہے نکال دیاجائے گا

By Amin Ahsan Islahi

کیا وہ اس وقت کو نہیں جانتا جب قبریں اگلوائی جائیں گی؟

By Hussain Najfi

کیا وہ اس وقت کو نہیں جانتا جب قبروں سے نکال لیا جائے گا جو کچھ ان میں ( دفن ) ہے ۔

By Moudoodi

تو کیا وہ اس وقت کو نہیں جانتا جب قبروں میں جو کچھ﴿ مدفون﴾ ہے اسے نکال لیا جائے گا ، 7

By Mufti Naeem

کیا وہ وقت اسے معلوم نہیں جس وقت قبروں میں ( دفن ) تمام مخلوق کو باہر نکال لیا جائے گا

By Mufti Taqi Usmani

بھلا کیا وہ وقت اسے معلوم نہیں ہے جب قبروں میں جو کچھ ہے اسے باہر بکھیر دیا جائے گا ۔

By Noor ul Amin

کیا وہ جانتانہیں کہ جب قبروں سے سب کچھ نکال باہر کیا جائے گا

By Kanzul Eman

( ۹ ) تو کیا نہیں جانتا جب اٹھائے جائیں گے ( ف۸ ) جو قبروں میں ہیں ،

By Tahir ul Qadri

تو کیا اسے معلوم نہیں جب وہ ( مُردے ) اٹھائے جائیں گے جو قبروں میں ہیں