और निश्चय ही वह धन के मोह में बड़ा दृढ़ है
اوربلاشبہ وہ مال کی محبت میں یقینابہت شدیدہے
اور بیشک وہ دولت کا رسیا ہے ۔
اور وہ مال و دولت کی محبت میں بڑا سخت ( گرفتار ) ہے ۔
اور وہ مال و دولت کی محبت میں بری طرح مبتلا ہے ۔ 6
اور بے شک وہ مال کی محبت پر البتہ بڑا سخت ہے
اور حقیقت یہ ہے کہ وہ مال کی محبت میں بہت پکا ہے ۔ ( ٣ )
اور وہ مال کی محبت میں بری طرح مبتلا ہے
( ۸ ) اور بیشک وہ مال کی چاہت میں ضرور کرّا ( تیز ) ہے ( ف۷ )
اور بیشک وہ مال کی محبت میں بہت سخت ہے