फिर सुबह सवेरे धावा मारते होते हैं,
پھر صبح کے وقت چھاپہ مارنے والوں کی!
صبح کے وقت دھاوا کرنے والے ۔
پھر صبح کے وقت ( اچانک ) چھاپہ مارتے ہیں ۔
پھر صبح سویرے چھاپہ مارتے ہیں ، 3
پھر صبح کے وقت ( دشمن پر ) اچانک حملہ کرتے ہیں ۔
پھر صبح کے وقت یلغار کرتے ہیں ۔
پھر ( ان گھوڑوں کی قسم ) جوصبح کے وقت دشمنوں پر حملہ کرتے ہیں
( ۳ ) پھر صبح ہوتے تاراج کرتے ہیں ( ف٤ )
پھر جو صبح ہوتے ہی ( دشمن پر ) اچانک حملہ کر ڈالتے ہیں