Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

फिर ठोकरों से चिनगारियाँ निकालते हैं,

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

پھرسم مار کر چنگاریاں جھاڑنے والوں کی۔

By Amin Ahsan Islahi

ٹاپوں کی ٹھوکر سے چنگاریاں نکالنے والے ۔

By Hussain Najfi

پھر اپنی ٹاپوں کی ٹھوکر سے ( پتھر سے ) چنگاریاں نکا لتے ہیں ۔

By Moudoodi

پھر ﴿اپنی ٹاپوں سے﴾ چنگاریاں جھاڑتے ہیں ، 2

By Mufti Naeem

پھر زور سے سُم مار کر پتھر سے ( آگ کی ) چنگاریاں نکالتے ہیں

By Mufti Taqi Usmani

پھر جو ( اپنی ٹاپوں سے ) چنگاریاں اڑاتے ہیں ۔

By Noor ul Amin

پھر ( ان گھوڑوں کی قسم جو اپنے کھروں کی رگڑسے ) راہ کے پتھروں سے چنگاریاں نکالتے ہیں

By Kanzul Eman

( ۲ ) پھر پتھروں سے آگ نکالتے ہیں سم مار کر ( ف۳ )

By Tahir ul Qadri

پھر جو پتھروں پر سُم مار کر چنگاریاں نکالتے ہیں