Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

जिस दिन लोग बिखरे हुए पतंगों के सदृश हो जाएँगें,

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

جس دن لوگ بکھرے ہوئے پروانوں کی مانند ہوں گے۔

By Amin Ahsan Islahi

اس دن لوگ منتشر پتنگوں کی مانند ہوں گے ۔

By Hussain Najfi

جس دن سب لوگ بکھرے ہوئے پروانوں کی طرح ہوں گے ۔

By Moudoodi

وہ دن جب لوگ بکھرے ہوئے پروانوں کی طرح

By Mufti Naeem

جس دن انسان بکھرے ہوئے پتنگوں کی طرح ہوں گے

By Mufti Taqi Usmani

جس دن سارے لوگ پھیلے ہوئے پروانوں کی طرح ہوجائیں گے ۔

By Noor ul Amin

جس دن لوگ ( میدان محشرمیں ) بکھرے ہوئے پر وانوں کی طرح ہوجائینگے

By Kanzul Eman

( ٤ ) جس دن آدمی ہوں گے جیسے پھیلے پتنگے ( ف۳ )

By Tahir ul Qadri

۔ ( اس سے مراد ) وہ یومِ قیامت ہے جس دن ( سارے ) لوگ بکھرے ہوئے پروانوں کی طرح ہو جائیں گے