लम्बे-लम्बे स्तम्भों में
اونچے اونچے ستونوں میں۔
لمبے ستونوں میں جکڑے ہوئے ۔
وہ لمبے لمبے ستونوں ( جیسے شعلوں ) میں ( گِھرے ہوئے ہوں گے ) ۔
﴿اس حالت میں کہ وہ﴾ اونچے اونچے ستونوں میں ﴿گھرے ہوئے ہوں گے﴾ ۔ 9 ؏١
لمبے لمبے ستونوں میں
جبکہ وہ ( آگ کے ) لمبے چوڑے ستونوں میں ( گھرے ہوئے ) ہوں گے ۔ ( ٣ )
( جبکہ وہ ) اونچے ستونوں میں ( گھرے ہوں گے )
( ۹ ) لمبے لمبے ستونوں میں ( ف۸ )
۔ ( بھڑکتے شعلوں کے ) لمبے لمبے ستونوں میں ( اور ان لوگوں کے لئے کوئی راہِ فرار نہ رہے گی )