वह उन पर ढाँककर बन्द कर दी गई होगी,
یقیناوہ اُن پربندکر دی جائے گی۔
بیشک اس میں وہ موندے ہوئے ہوں گے ۔
جو چَو طرفہ طور پر ان پر بند کر دی جائے گی ۔
وہ ان پر ڈھانک کر بند کر دی جائے گی8
وہ ( آگ ) ان ( جہنمیوں ) پر بند کردی جائے گی
یقینا جانو وہ ان پر بند کردی جائے گی ۔
اور وہ آگ ان پر بندکردی جائے گی
( ۸ ) بیشک وہ ان پر بند کردی جائے گی ( ف۷ )
بیشک وہ ( آگ ) ان لوگوں پر ہر طرف سے بند کر دی جائے گی