क्या तुम ने उसे देखा जो दीन को झुठलाता है?
کیاآپ نے دیکھااُس شخص کوجوجزاکوجھٹلاتاہے؟
دیکھا تم نے اس کو جو جزا وسزا کو جھٹلاتا ہے؟
کیا آپ نے اس شخص کو دیکھا ہے جو جزا و سزا ( کے دن ) کو جھٹلاتا ہے ۔
تم نے دیکھا 1 اس شخص کو جو آخرت کی جزا و سزا 2 کو جھٹلاتا ہے 3 ؟
۔ ( اے محبوب ﷺ ) کیا آپ نے اس شخص کو دیکھا جو روزِ جزا کو جھٹلاتا ہے
کیا تم نے اسے دیکھا جو جزا و سزا کو جھٹلاتا ہے؟
( اے نبی ) بھلاآپ نے اس شخص کو دیکھاجوروزجزاکوجھٹلاتا ہے
( ۱ ) بھلا دیکھو تو جو دین کو جھٹلاتا ہے ( ف۲ )
کیا آپ نے اس شخص کو دیکھا جو دین کو جھٹلاتا ہے