अतः तबाही है उन नमाज़ियों के लिए,
پس بڑی ہلاکت ہے ان نمازیوں کے لیے۔
پس ہلاکی ہے ان نماز پڑھنے والوں کیلئے
تباہی ہے ان نمازیوں کیلئے ۔
پھر تباہی ہے ان نماز پڑھنے والوں کے لیے ۔ 8
پس بربادی ہے ( ان ) نمازیوں کے لیے
پھر بڑی خرابی ہے ان نماز پڑھنے والوں کی
پھرایسے نمازیوں کے لئے ( بھی ) ہلاکت ہے
( ٤ ) تو ان نمازیوں کی خرابی ہے ،
پس افسوس ( اور خرابی ) ہے ان نمازیوں کے لئے