अल्लाह के नाम से जो बड़ा कृपालु और अत्यन्त दयावान है।
اﷲ تعالیٰ کے نام سے جووسیع رحمت والا،نہایت رحم والاہے۔
شروع خدائے رحمٰن ورحیم کے نام سے
۔ ( شروع کرتا ہوں ) اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ۔
اللہ کے نام سے جو رحمان و رحیم ہے ۔
شروع اللہ کے نام سے جو سب پر مہربان ہے ، بہت مہربان ہے
اللہ کے نام سے شروع جو نہایت مہربان رحم والا
اللہ کے نام سے شروع جو نہایت مہربان ہمیشہ رحم فرمانے والا ہے ۔