निश्चय ही हम ने तुम्हें कौसर प्रदान किया,
یقیناہم نے آپ کوکوثرعطاکی۔
بیشک ہم نے تم کو بخشا کوثر ۔
۔ ( اے رسول ( ص ) ) ہم نے آپ ( ص ) کو کوثر عطا کی ہے ۔ ۔
﴿اے نبی ( صلی اللہ علیہ وسلم ) ﴾ ہم نے تمہیں کوثر عطا کر دیا ۔ 1
۔ ( اے محبوب ﷺ ) بے شک ہم نے آپ کو خیر کثیر عطا فرمائی
۔ ( اے پیغمبر ) یقین جانو ہم نے تمہیں کوثر عطا کردی ہے ۔ ( ١ )
( اے نبی ) بیشک ہم نے آپ کو جنت میں نہر اور خیرکثیر ( یعنی قرآن وحکمت ، نبوت ، دین حق اور رشد و ہدایت ) عطا کیا
( ۱ ) اے محبوب! بیشک ہم نے تمہیں بیشمار خوبیاں عطا فرمائیں ( ف۲ )
بیشک ہم نے آپ کو ( ہر خیر و فضیلت میں ) بے انتہا کثرت بخشی ہے٭