Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

अतः तुम अपने रब ही के लिए नमाज़ पढ़ो और (उसी के लिए) क़़ुरबानी करो

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

پس آپ اپنے رب کے لیے نمازپڑھیں اور قربانی کریں۔

By Amin Ahsan Islahi

تو اپنے خداوند ہی کی نماز پڑھو اور ( اسی کیلئے ) قربانی کرو ۔

By Hussain Najfi

پس آپ ( ص ) اپنے پروردگار کے لئے نماز پڑھا کریں اور قربانی کریں ۔

By Moudoodi

پس تم اپنے رب ہی کے لیے نماز پڑھو اور قربانی کرو ۔ 2

By Mufti Naeem

پس اپنے رب کے لیے نماز پڑھیے اور قربانی کیجیے

By Mufti Taqi Usmani

لہذا تم اپنے پروردگار ( کی خوشنودی ) کے لیے نماز پڑھو ، اور قربانی کرو ۔

By Noor ul Amin

پس آپ اپنے رب کی نماز پڑھیں اور صرف اسی کے لئے قربانی کریں

By Kanzul Eman

( ۲ ) تو تم اپنے رب کے لیے نماز پڑھو ( ف۳ ) اور قربانی کرو ( ف٤ )

By Tahir ul Qadri

پس آپ اپنے رب کے لئے نماز پڑھا کریں اور قربانی دیا کریں ( یہ ہدیۂ تشکرّ ہے )