निस्संदेह तुम्हारा जो वैरी है वही जड़कटा है
یقیناآپ کادشمن ہی لاولدہے۔
یقیناً تمہارا دشمن ہی منقطع ہونے والا ہے ۔
بےشک آپ ( ص ) کا دشمن ہی نسل بُریدہ ہوگا ۔
تمہارا دشمن 3 ہی جڑ کٹا ہے ۔ 4 ؏١
بے شک آپ کا دشمن ہی بے نام و نشان رہے گا
یقین جانو تمہارا دشمن ہی وہ ہے جس کی جڑ کٹی ہوئی ہے ۔ ( ٢ )
بیشک آپکادشمن ہی بے نام ونشان ہے
( ۳ ) بیشک جو تمہارا دشمن ہے وہی ہر خیر سے محروم ہے ( ف۵ )
بیشک آپ کا دشمن ہی بے نسل اور بے نام و نشاں ہوگا