अल्लाह के नाम से शुरू करता हूँ जो बड़ा मेहरबान निहायत रहम करने वाला है।
اللہ تعالیٰ کے نام سے جووسیع رحمت والا،نہایت رحم والاہے۔
اللہ کے نام سے جو رحمان و رحیم ہے ۔
شروع اللہ کے نام سے جو سب پر مہربان ہے ، بہت مہربان ہے
شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے
اللہ کے نام سے شروع جو نہایت مہربان ہمیشہ رحم فرمانے والا ہے ۔