Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

उन लोगों के ऊपर जो अल्लाह के रास्ते से लोगों को रोकते हैं और उसमें कजी (टेढ़ापन) ढूँढते हैं, और यही लोग आख़िरत के मुनकिर हैं।

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

جواﷲ تعالیٰ کی راہ سے لوگوں کوباز رکھتے ہیں اور اس میں کجی تلاش کرتے ہیں اوروہی آخرت کاانکار کرنے والے بھی ہیں۔

By Amin Ahsan Islahi

جو اللہ کی راہ سے روکتے اور اس میں کجی پیدا کرنا چاہتے ہیں اور آخرت کے یہی لوگ منکر ہیں ۔

By Hussain Najfi

جو اللہ کی راہ سے ( اس کے بندوں کو ) روکتے ہیں اور اسے ٹیڑھا کرنا چاہتے ہیں اور آخرت کا انکار کرتے ہیں ۔

By Moudoodi

ان ظالموں پر 22 جو خدا کے راستے سے لوگوں کو روکتے ہیں ، اس کے راستے کو ٹیڑھا کرنا چاہتے ہیں 23 اور آخرت کا انکار کرتے ہیں ۔ ۔ ۔ ۔ 24

By Mufti Naeem

جو اللہ ( تعالیٰ ) کی راہ سے روکتے رہے اوراسمیں ٹیڑھا پن تلاش کرتے رہے اور وہ آخرت کا انکار کرنے والے ہیں ۔

By Mufti Taqi Usmani

جو اللہ کے راستے سے دوسروں کو روکتے تھے ، اور اس میں کجی تلاش کرتے تھے ( ١٤ ) اور آخرت کے تو وہ بالکل ہی منکر تھے ۔

By Noor ul Amin

جو لوگوں کو اللہ کی راہ سے روکتے ہیں اور چاہتے ہیں کہ وہ ٹیڑھی رہے اور وہ آخرت کے بھی منکرہیں

By Kanzul Eman

جو اللہ کی راہ سے روکتے ہیں اور اس میں کجی چاہتے ہیں ، اور وہی آخرت کے منکر ہیں ،

By Tahir ul Qadri

جو لوگ ( دوسروں کو ) اﷲ کی راہ سے روکتے ہیں اور اس میں کجی تلاش کرتے ہیں ، اور وہی لوگ آخرت کے منکر ہیں