इसमें शक नहीं कि यही लोग आख़िरत में सबसे ज़्यादा घाटे में रहेंगे।
کوئی شک نہیں یہی لوگ آخرت میں بلاشبہ سب سے زیادہ خسارہ پانے والے ہوں گے۔
لازماً یہی لوگ ہیں جو آخرت میں خسارے میں ہوں گے ۔
بلاشبہ یہی لوگ آخرت میں سب سے زیادہ گھاٹا اٹھانے والے ہوں گے ۔
ناگزیر ہے کہ وہی آخرت میں سب سے بڑھ کر گھاٹے میں رہیں ۔
یقینی طور پر آخرت میں وہ سب سے زیادہ نقصان اٹھانے والوں میں سے ہوں گے
لامحالہ یہی لوگ ہیں جو آخرت میں سب سے زیادہ نقصان اٹھانے والے ہیں ۔
اس میں کوئی شک نہیں کہ آخرت میں یہی سب سے زیادہ نقصان اٹھانے والے ہیں
۔ ( ضرور ) وہی آخرت میں سب سے زیادہ نقصان میں ہیں ( ف٤۸ )
یہ بالکل حق ہے کہ یقینًا وہی لوگ آخرت میں سب سے زیادہ خسارہ اٹھانے والے ہیں