और न कोई उस का समकक्ष है।"
اورنہ کبھی کوئی ایک اُس کے برابرکاہے۔
اور نہ کوئی اس کا کفو ۔
اور اس کا کوئی ہمسر نہیں ہے ۔
اور کوئی اس کا ہمسر نہیں ہے ۔ 6 ؏١
اور اس کا کوئی ہمسر نہیں ( وہ ) اکیلا ( ہے )
اور اس کے جوڑ کا کوئی نہیں ۔ ( ٥ )
اور نہ کوئی اس کاہمسرہے
( ٤ ) اور نہ اس کے جوڑ کا کوئی ( ف٦ )
اور نہ ہی اس کا کوئی ہمسر ہے