कहो, "मैं शरण लेता हूँ, प्रकट करने वाले रब की,
آپ کہہ دیجیے کہ میں صبح کے رب کی پناہ میں آتاہوں۔
کہہ دو: میں پناہ مانگتا ہوں نمودار کرنے والے خداوند کی ۔
۔ ( اے رسول ( ص ) ) آپ ( ص ) کہہ دیجئے کہ میں پناہ لیتا ہوں صبح کے پروردگار کی ۔
کہو ، 1 میں پناہ مانگتا ہوں 2 صبح کے رب کی ، 3
۔ ( اے محبوب ﷺ ) آپ فرمادیجیے: میں صبح کے رب کی پناہ مانگتا ہوں
کہو ( ١ ) کہ : میں صبح کے مالک کی پناہ مانگتا ہوں ۔
( اے نبی ) آپ کہہ دیجئے کہ میں صبح کے رب کی پناہ میں مانگتاہوں
( ۱ ) تم فرماؤ میں اس کی پناہ لیتا ہوں جو صبح کا پیدا کرنے والا ہے ( ف۲ )
آپ عرض کیجئے کہ میں ( ایک ) دھماکے سے انتہائی تیزی کے ساتھ ( کائنات کو ) وجود میں لانے والے رب کی پناہ مانگتا ہوں