Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

और गाँठो में फूँक मारने-वालों की बुराई से,

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

اور گرہوں میں پھونک مارنے والیوں کے شرسے۔

By Amin Ahsan Islahi

اور گرہوں میں پھونک مارنے والوں کی آفت سے ۔

By Hussain Najfi

اوران کے شر سے جو گِرہوں میں پھونکے مارتی ہیں ۔

By Moudoodi

اور گرہوں میں پھونکنے والوں ﴿یا والیوں﴾ کے شر سے ، 6

By Mufti Naeem

اور گِرہوں میں پڑھ کر پھونکنے والیوں کے شر سے ۔

By Mufti Taqi Usmani

اور ان جانوں کے شر سے جو ( گنڈے کی ) گرہوں میں پھونک مارتی ہیں ۔ ( ٣ )

By Noor ul Amin

اور ان جادوگرعورتوں کے شرسےجو دھاگے پر جادوپڑھ کر پھونکتی ہیں اور گرہیں ڈالتی ہیں

By Kanzul Eman

( ٤ ) اور ان عورتوں کے شر سے جو گرہوں میں پھونکتی ہیں ( ف۵ )

By Tahir ul Qadri

اور گرہوں میں پھونک مارنے والی جادوگرنیوں ( اور جادوگروں ) کے شر سے