और ईर्ष्यालु की बुराई से, जब वह ईर्ष्या करे।"
اورحاسدکے شرسے جب وہ حسد کرے۔
اور حسد کرنے والے کی آفت سے جب وہ حسد کرے ۔
اورحاسد کے شر سے جب وہ حسد کرے ۔
اور حاسد کے شر سے جب کہ وہ حسد کرے ۔ 7 ؏١
اور حسد کرنے والے کے شر سے ، جب وہ حسد کرے
اور حسد کرنے والے کے شر سے جب وہ حسد کرے ۔
اور حسدکرنے والوں کے شرسے جب وہ حسد کریں
( ۵ ) اور حسد والے کے شر سے جب وہ مجھ سے جلے ( ف٦ )
اور ہر حسد کرنے والے کے شر سے جب وہ حسد کرے