Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

कहो, "मैं शरण लेता हूँ मनुष्यों के रब की

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

آپ کہہ دیجیے کہ میں انسانوں کے رب کی پناہ میں آتا ہوں۔

By Amin Ahsan Islahi

کہہ دو: میں پناہ مانگتا ہوں لوگوں کے رب کی!

By Hussain Najfi

۔ ( اے رسول ( ص ) ) آپ ( ص ) کہہ دیجئے! کہ میں پناہ لیتا ہوں سب لوگوں کے پروردگار کی ۔

By Moudoodi

کہو ، میں پناہ مانگتا ہوں انسانوں کے رب ،

By Mufti Naeem

۔ ( اے محبوب ﷺ ) فرمادیجیے میں لوگوں کے رب کی پناہ مانگتا ہوں ۔

By Mufti Taqi Usmani

کہو ( ١ ) کہ : میں پناہ مانگتا ہوں سب لوگوں کے پروردگار کی ۔

By Noor ul Amin

( اے نبی ) آپ کہہ دیجئے کہ :میں لوگوں کے رب کی پناہ مانگتاہوں

By Kanzul Eman

( ۱ ) تم کہو میں اس کی پناہ میں آیا جو سب لوگوں کا رب ( ف۲ )

By Tahir ul Qadri

آپ عرض کیجئے کہ میں ( سب ) انسانوں کے رب کی پناہ مانگتا ہوں