Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

वे बोलेः ये ख़्याली ख़्वाब हैं, और हमको ऐसे ख़्वाबों की ताबीर मालूम नहीं।

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

انہوں نے کہا: ’’پریشان باتیں ہیں خوابوں کی اورہم ایسے خوابوں کی تعبیربالکل جاننے والے نہیں۔‘‘

By Amin Ahsan Islahi

وہ بولے: یہ خوابِ پریشان ہیں اور ہم پریشان خوابوں کی تعبیر کے عالم نہیں ۔

By Hussain Najfi

انہوں نے کہا یہ تو پریشان خواب و خیالات ہیں ( جن کی کوئی خاص تعبیر نہیں ہوتی ) اور ہم خوابہائے پریشان کی تعبیر نہیں جانتے ۔

By Moudoodi

لوگوں نے کہا یہ تو پریشان خوابوں کی باتیں ہیں اور ہم اس طرح کے خوابوں کا مطلب نہیں جانتے ۔

By Mufti Naeem

وہ کہنے لگے کہ یہ پریشان خیالات ہیں اور ہم ایسے خوابوں کی تعبیر نہیںجانتے ۔

By Mufti Taqi Usmani

انہوں نے کہا کہ : یہ پریشان قسم کے خیالات ( معلوم ہوتے ) ہیں ، اور ہم خوابوں کی تعبیر کے علم سے واقف ( بھی ) نہیں ۔ ( ٢٨ )

By Noor ul Amin

وہ کہنے لگے:یہ توپریشان خیالات ہیں ہم ایسے خوابوں کی تعبیر نہیں جانتے

By Kanzul Eman

بولے پریشان خوابیں ہیں اور ہم خواب کی تعبیر نہیں جانتے ،

By Tahir ul Qadri

انہوں نے کہا: ( یہ ) پریشاں خوابیں ہیں ، اور ہم پریشاں خوابوں کی تعبیر نہیں جانتے