लूत (अलै॰) ने कहाः ये लोग मेरे मेहमान हैं पस तुम लोग मुझको रुसवा न करो।
لوط نے کہا: ’’یقینایہ لوگ میرے مہمان ہیں سوتم مجھے ذلیل نہ کرو۔
اس نے کہا: یہ لوگ میرے مہمان ہیں تو تم لوگ مجھے رسوا نہ کرو ۔
۔ ( لوط ( ع ) نے ) کہا یہ لوگ میرے مہمان ہیں تم میری فضیحت نہ کرو ۔
لوط نے کہا بھائیو ، یہ میرے مہمان ہیں ، میری فضیحت نہ کرو ،
لوط ( علیہ السلام ) نے فرمایا یہ میرے مہمان ہیں لہٰذا مجھے رسوانہ کرو
لوط نے ( ان سے ) کہا کہ : یہ لوگ میرے مہمان ہیں ، لہذا مجھے رسوا نہ کرو ۔
لوط نے ان سے کہا:’’یہ میرے مہمان ہیں لہٰذامجھے ذلیل نہ کرو
لوط نے کہا یہ میرے مہمان ہیں ( ف۷٤ ) مجھے فضیحت ( رُسوا ) نہ کرو ، ( ف۷۵ )
لوط ( علیہ السلام ) نے کہا: بیشک یہ لوگ میرے مہمان ہیں پس تم مجھے ( اِن کے بارے میں ) شرم سار نہ کرو