Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

बिल-आख़िर हमने उस शहर को उलट-पलट कर दिया और उन लोगों पर कंकर वाले पत्थर बरसाए।

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

توہم نے اس بستی کے اوپر کو اس کے نیچے کردیااوران پرپکی ہوئی مٹی کے پتھروں کی بارش برسائی۔

By Amin Ahsan Islahi

اور ہم نے اس سرزمین کا اوپر کا تختہ نیچے کردیا اور ان پر سنگ گل کی بارش کردی ۔

By Hussain Najfi

پس ہم نے اس ( بستی ) کو تہہ و بالا کر دیا ( اوپر کا طبقہ نیچے کر دیا ) ۔ اور ان پر پکی ہوئی مٹی کے پتھروں کی بارش کر دی ۔

By Moudoodi

اور ہم نے اس بستی کو تلپٹ کر کے رکھ دیا اور ان پر پکی ہوئی مٹی کے پتھروں کی بارش برسا دی ۔ 41

By Mufti Naeem

پھر ہم نے زمین کے اوپر کے حصے کو نیچے کاحصہ بنادیا ( یعنی بستی کوالٹ دیا ) اور ان پر سخت پتھروںکی بارش برسادی

By Mufti Taqi Usmani

پھر ہم نے اس زمین کو تہ و بالا کر کے رکھ دیا ، اور ان پر پکی مٹی کے پتھروں کی بارش برسا دی ۔

By Noor ul Amin

پھرہم نے اس بستی کے اوپرکے حصہ کو نیچے کردیا اور ان پر کنکر یلے پتھروں کی بارش کردی

By Kanzul Eman

تو ہم نے اس بستی کا اوپر کا حصہ اس نے نیچے کا حصہ کردیا ( ف۸۰ ) اور ان پر کنکر کے پتھر برسائے ،

By Tahir ul Qadri

سو ہم نے ان کی بستی کو زِیر و زَبر کر دیا اور ہم نے ان پر پتھر کی طرح سخت مٹی کے کنکر برسائے