बेशक इसमें निशानियाँ हैं ध्यान करने वालों के लिए।
یقیناًاس میں غور وفکر کرنے والوں کے لیے بڑی نشانیاں ہیں۔
بیشک ار سرگزشت میں بصیرت حاصل کرنے والوں کیلئے بڑی نشانیاں ہیں ۔
بے شک اس ( واقعہ ) میں حقیقت کی پہچان رکھنے والوں کے لئے بڑی نشانیاں ہیں ۔
اس واقعے میں بڑی نشانیاں ہیں ان لوگوں کے لیے جو صاحب فراست ہیں ۔
بلاشبہ صاحب فراست غوروفکر کرنے والوں کے لیے اس میں بڑی بڑی نشانیاں ہیں
حقیقت یہ ہے کہ اس سارے واقعے میں ان لوگوں کے لیے بڑی نشانیاں ہیں جو عبرت کی نگاہ سے دیکھتے ہوں ۔
بلاشبہ اس واقع میں عبرت حاصل کرنے والوں کے لئے کئی نشانیاں ہیں
بیشک اس میں نشانیاں ہیں فراست والوں کے لیے ،
بیشک اس ( واقعہ ) میں اہلِ فراست کے لئے نشانیاں ہیں