Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

और यह बस्ती एक सीधी राह पर वाक़े है।

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

اوربے شک وہ (بستی)یقیناًمستقل (آباد) راستے پرہے۔

By Amin Ahsan Islahi

اور یہ بستی ایک شاہراہِ عام پر ہے ۔

By Hussain Najfi

اور وہ ( بستی ) ایک عام گزرگاہ پر واقع ہے جو اب تک قائم ہے ۔

By Moudoodi

اور وہ علاقہ ﴿جہاں یہ واقعہ پیش آیا تھا﴾ گزر گاہ عام پر واقع ہے ، 42

By Mufti Naeem

اوریقینا یہ بستی شاہراہ عام پرواقع ہے

By Mufti Taqi Usmani

اور یہ بستیاں ایک ایسے راستے پر واقع ہیں جس پر لوگ مستقل چلتے رہتے ہیں ۔ ( ٢٥ )

By Noor ul Amin

اور وہ بستی بالکل شارع عام پر واقع ہے

By Kanzul Eman

اور بیشک وہ بستی اس راہ پر ہے جو اب تک چلتی ہے ، ( ف۸۱ )

By Tahir ul Qadri

اور بیشک وہ بستی ایک آباد راستہ پر واقع ہے