बेशक इसमें निशानी है ईमान वालों के लिए।
بے شک اس میں ایمان والوں کے لیے یقیناًنشانی ہے۔
بیشک اس سرگزشت کے اندر اہلِ ایمان کیلئے بڑی نشانی ہے ۔
بے شک اس ( واقعہ ) میں اہلِ ایمان کے لئے بڑی نشانی ہے ۔
اس میں سامان عبرت ہے ان لوگوں کے لیے جو صاحب ایمان ہیں ۔
بے شک ایمان والوں کے لیے اس میں بڑاسبق ہے
یقینا اس میں ایمان والوں کے لیے بڑی عبرت ہے ۔
بلاشبہ اس میں ایمان لانے والوں کے لئے نشانی ہے
بیشک اس میں نشانیاں ہیں ایمان والوں کو ،
بیشک اس ( واقعۂ قومِ لوط ) میں اہلِ ایمان کے لئے نشانی ( عبرت ) ہے