Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

और ऐका वाले यक़ीनन ज़ालिम लोग थे।

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

اور بے شک ایکہ والے یقیناظالم تھے۔

By Amin Ahsan Islahi

اور بیشک بن والے بھی اپنی جانوں پر ظلم ڈھانے والے تھے ۔

By Hussain Najfi

اور بے شک ایک ( گھنے جنگل ) والے بڑے ظالم تھے ۔

By Moudoodi

اور ایکہ 43 والے ظالم تھے ،

By Mufti Naeem

اور ایکہ کے لوگ بھی بڑے ظالم تھے

By Mufti Taqi Usmani

اور ایکہ کے باشندے ( بھی ) بڑے ظالم تھے ۔ ( ٢٦ )

By Noor ul Amin

اورایکہ والے ( یعنی قوم شعیب کے لوگ ) بھی یقیناظالم تھے

By Kanzul Eman

اور بیشک جھاڑی والے ضرور ظالم تھے ، ( ف۸۲ )

By Tahir ul Qadri

اور بیشک باشندگانِ اَیکہ ( یعنی گھنی جھاڑیوں کے رہنے والے ) بھی بڑے ظالم تھے