पस हमने उनसे (भी) इंतिक़ाम लिया, और ये दोनों बस्तियाँ खुले रास्ते पर वाक़े हैं।
توہم نے اُن سے انتقام لیا اور بے شک وہ دونوں (بستیاں) یقیناًکھلے راستے پرہیں۔
تو ہم نے ان سے بھی انتقام لیا ۔ اور یہ دونوں ہی کھلی شاہراہ پر واقع ہیں ۔
ہم نے ان سے انتقام لیا اور یہ دونوں ( بستیاں ) شارعِ عام پر واقع ہیں ۔
تو دیکھ لو کہ ہم نے بھی ان سے انتقام لیا ، اور ان دونوں قوموں کے اجڑے ہوئے علاقے کھلے راستے پر واقع ہیں ۔ 44 ؏ ۵
پس ہم نے ان سے انتقام لیا اور بلاشبہ وہ دونوں بستیاں کھلی شاہراہ پر واقع ہیں
چنانچہ ہم نے ان سے بھی انتقام لیا ۔ اور ان دونوں قوموں کی بستیاں کھلی شاہراہ پر واقع ہیں ۔ ( ٢٧ )
چنانچہ ہم نے اس سے ( بھی ) انتقام لے لیا اور یہ دونوں ہی بستیاں شاہراہ پر واقع تھیں
تو ہم نے ان سے بدلہ لیا ( ف۸۳ ) اور بیشک دونوں بستیاں ( ف۸٤ ) کھلے راستہ پر پڑتی ہیں ، ( ف۸۵ )
پس ہم نے ان سے ( بھی ) انتقام لیا ، اور یہ دونوں ( بستیاں ) کھلے راستہ پر ( موجود ) ہیں