और हिज्र वालों ने भी रसूलों को झुठलाया।
اوربلاشبہ یقیناًحجروالوں نے بھی رسولوں کوجھٹلایا ۔
اور حجر والوں نے بھی رسولوں کی تکذیب کی ۔
اور بے شک حجر کے لوگوں نے رسولوں کو جھٹلایا ۔
حجر 45 کے لوگ بھی رسولوں کی تکذیب کر چکے ہیں ۔
اور حجر کے لوگوں ( قوم ثمود ) نے ( بھی ) انبیاء ( علیہم السلام ) کوجھٹلایا
اور حجر کے باشندوں نے بھی پیغمبروں کو جھٹلایا تھا ۔ ( ٢٨ )
اور وادی حجرکے لوگوں نے ( بھی ) ہمارے رسولوں کو جھٹلایاتھا
اور بیشک حجر والوں نے رسولوں کو جھٹلایا ( ف۸٦ )
اور بیشک وادئ حجر کے باشندوں نے بھی رسولوں کو جھٹلایا