Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

पस आपके रब की क़सम! हम उन सब से ज़रूर पूछेंगे।

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

سوقسم ہے آپ کے رب کی!یقیناًہم ضرور ان سب سے پوچھیں گے۔

By Amin Ahsan Islahi

تو تیرے رب کی قسم! ہم ان سب سے ان کے ان اعمال کی باز پرس کریں گے ،

By Hussain Najfi

آپ کے پروردگار کی قسم ہم ان سے اس کی بابت ضرور سوال کریں گے ۔

By Moudoodi

تو قسم ہے تیرے رب کی ، ہم ضرور ان سے پوچھیں گے

By Mufti Naeem

پس آپ ( ﷺ ) کے رب کی قسم ہم ضرور بالضرور ان سب کو جمع کرکے ان اعمال کے بارے میں پوچھیں گے

By Mufti Taqi Usmani

چنانچہ تمہارے رب کی قسم ! ہم ایک ایک کر کے ان سب سے پوچھیں گے ۔

By Noor ul Amin

سوآ پ کے رب کی قسم!ہم ان سب سے ضرور ( ان اعمال کی ) باز پر س کریں گے

By Kanzul Eman

تو تمہارے رب کی قسم ہم ضرور ان سب سے پوچھیں گے ، ( ف۱۰۰ )

By Tahir ul Qadri

سو آپ کے رب کی قسم! ہم ان سب سے ضرور پرسش کریں گے