Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

वह कहेगा, "ऐ मेरे रब! तूने मुझे अंधा क्यों उठाया, जबकि मैं आँखोंवाला था?"

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

وہ کہے گا: ’’اے میرے رب!تونے مجھے اندھا کیوں اٹھایا؟ حالانکہ میں یقینادیکھنے والا تھا۔‘‘

By Amin Ahsan Islahi

وہ کہے گا: اے رب! تونے مجھے اندھا کرکے کیوں اٹھایا ، میں تو بینا تھا؟

By Hussain Najfi

وہ کہے گا اے میرے پروردگار! تو نے مجھے اندھا کیوں محشور کیا ہے حالانکہ میں آنکھوں والا تھا؟

By Moudoodi

وہ کہے گا ” پروردگار ، دنیا میں تو میں آنکھوں والا تھا ، یہاں مجھے اندھا کیوں اٹھایا ؟

By Mufti Naeem

وہ کہے گا کہ اے میرے رب! آپ نے مجھے اندھا کرکے کیوں اُٹھایا ، حالانکہ تحقیق ( دنیا میں ) تو میں مَیں دیکھنے والا بینا ) تھا

By Mufti Taqi Usmani

وہ کہے گا کہ : یا رب ! تو نے مجھے اندھا کر کے کیوں اٹھایا ، حالانکہ میں تو آنکھوں والا تھا؟

By Noor ul Amin

وہ کہے گا:اے میرے رب!تونے مجھے اندھاکرکے کیوں اٹھایا ہے دنیامیں تومیں خوب دیکھنے والا تھا

By Kanzul Eman

کہے گا اے رب میرے! مجھے تو نے کیوں اندھا اٹھایا میں تو انکھیارا ( بینا ) تھا ( ف۱۸۹ )

By Tahir ul Qadri

وہ کہے گا: اے میرے رب! تو نے مجھے ( آج ) اندھا کیوں اٹھایا حالانکہ میں ( دنیا میں ) بینا تھا