हम ने तुम पर यह क़ुरआन इसलिए नहीं उतारा कि तुम मशक़्क़त में पड़ जाओ
ہم نے یہ قرآن آپ پراس لیے نازل نہیں کیاکہ آپ مشقت میں پڑ جائیں۔
ہم نے تم پر قرآن اس لئے نہیں اتارا کہ تم مصیبت میں پھنس جاؤ ۔
ہم نے اس لئے آپ پر قرآن نازل نہیں کیا کہ آپ مشقت میں پڑ جائیں ۔
ہم نے یہ قرآن تم پر اس لیے نازل نہیں کیا ہے کہ تم مصیبت میں پڑ جاؤ ۔
۔ ( اے پیغمبر ﷺ ) ہم نے آپ پر قرآن ( مجید ) اس لیے نازل نہیں کیا کہ آپ ( ﷺ ) مشقت میں پڑجائیں ۔
ہم نے تم پر قرآن اس لیے نازل نہیں کیا کہ تم تکلیف اٹھاؤ ( ٢ )
ٰہم نے آپ پر یہ قرآن اسلئے نازل نہیں کیا کہ آپ مشقت میں پڑجائیں
اے محبوب! ہم نے تم پر یہ قرآن اس لیے نہ اتارا کہ مشقت میں پڑو ( ف۲ )
۔ ( اے محبوبِ مکرّم! ) ہم نے آپ پر قرآن ( اس لئے ) نازل نہیں فرمایا کہ آپ مشقت میں پڑ جائیں