और मेरी ज़बान की गिरह खोल दे।
اورمیری زبان کی گرہ کوکھول دے۔
اور میری زبان کی گرہ کھول دے!
اور میری زبان کی گرہ کھول دے ۔
اور میری زبان کی گرہ سلجھا دے
اور میری زبان کی ( لکنت کی ) گرہ کو کھول دیجیے ۔
اور میری زبان میں جو گرہ ہے اسے دور کردیجیے ( ١٠ )
اور میری زبان سے گرہ کھول دے
اور میری زبان کی گرہ کھول دے ، ( ف۲۸ )
اور میری زبان کی گرہ کھول دے